18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں چار غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا
Mon, 30 Dec , 2019
4 years ago
27 دسمبر 2019ء کو دعوت اسلامی کے تحت ٹیٹوریہ بنگلہ دیش میں ہفتہ
وار سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کومیلا کی بغدادی کابینہ نگران
اسلامی بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو
مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔اس اجتماع میں غیر مسلم خواتین آئیں اور اسلام سے متاثر ہوکر اجتماع کے اختتام پرچار غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول
کرلیا۔